-
Blessed & Sacred Heritage: The olive tree (Zaitoon) is explicitly praised in the Quran as a blessed tree (Mubarakah), giving these prayer beads deep spiritual value and sacred connection for worshipers.
-
100% Natural & Eco-Friendly: Made directly from natural olive pits/seeds, offering a sustainable, biodegradable alternative to synthetic plastic beads.
-
Unique Organic Texture: Each bead features distinct natural grooves and patterns, giving every tasbeeh a personalized, handcrafted feel.
-
Durable & Long-Lasting: Natural olive seeds are naturally hard, tough, and resistant to wear, ensuring years of daily use during dhikr and tasbih.
-
Smooth Tactile Experience: With continued use, the seeds absorb natural skin oils, developing a smooth polish and a richer texture over time.
-
Compact & Lightweight: Easy to carry in a pocket, purse, or travel pouch for daily remembrance anywhere.
-
Meaningful Islamic Gift: Ideal for Ramadan, Eid, Umrah/Hajj return gifts, or special occasions for family and loved ones.
OLIVE TASBEEH ( olive seeds 33)
Original price was: ₨ 650.₨ 600Current price is: ₨ 600.
-
مقدس اور بابرکت نسبت: قرآن پاک میں زیتون کو مبارک درخت قرار دیا گیا ہے۔ زیتون کی گٹھلی سے بنی تسبیح کا استعمال ذکراور عبادت میں ایک خاص روحانی سکون فراہم کرتا ہے۔
-
100% خالص اور قدرتی: یہ تسبیح مکمل طور پر زیتون کی قدرتی گٹھلیوں سے تیار کی جاتی ہے، جس میں کسی قسم کا مصنوعی پلاسٹک یا کیمیکل استعمال نہیں ہوتا۔
-
قدرتی ساخت اور خوبصورتی: ہر گٹھلی پر قدرتی لکیریں اور نقش و نگار ہوتے ہیں، جو ہر تسبیح کو ایک منفرد اور جاذبِ نظر لک فراہم کرتے ہیں۔
-
پائیدار اور مضبوط: زیتون کی گٹھلی سخت اور مضبوط ہوتی ہے، جس کی وجہ سے یہ تسبیح روزمرہ کے استعمال میں جلدی خراب نہیں ہوتی اور سالہا سال قائم رہتی ہے۔
-
استعمال کے ساتھ مزید ہموار: جیسے جیسے اس پر تسبیح اور ذکر کیا جاتا ہے، ہاتھ کی قدرتی نمی اور استعمال سے اس کے دانے مزید ہموار اور چمکدار ہوتے جاتے ہیں۔
-
سفر میں آسان: یہ وزن میں ہلکی اور مناسب سائز کی ہوتی ہے، جسے جیب یا بیگز میں آسانی سے رکھا جا سکتا ہے۔
-
بہترین اسلامی تحفہ: رمضان المبارک، عید، حج و عمرہ کی واپسی، یا کسی بھی خاص موقع پر اپنے پیاروں کو دینے کے لیے ایک نفیس اور باوقار تحفہ ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.